اعجاز مشال – مختصر تعارف اعجاز مشال کا تعلق ضلع مہمند سے ہے۔ آپ 1 اپریل 2006 کو کراچی کے علاقے فقیرہ گوٹھ میں پیدا ہوئے۔ 2010 میں واپس مہمند چلے گئے اور 2020 میں ہری پور منتقل ہوئے۔ آپ کے والد کانام خان افضل ہے۔ ۔ اعجاز مشال نے 2025 میں گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول ڈنگی، ہری پور سے میٹرک نمایاں نمبروں کے ساتھ پاس کیا۔ آپ کے اساتذہ میں مولانا فضل الرحمن، عدنان صنوبر، قاسم شاہ، عبدالحلیم، زید،معظم، قاسم خنیف اور طاہر خنیف شامل ہیں۔ ...
Posts
Showing posts from August, 2025
- Get link
- X
- Other Apps
السلام علیکم! ہے اور یہ میرا پہلا بلاگ ہے Ijaz mmd میرا نام اس بلاگ پر میں اپنے خیالات، تجربات، روزمرہ کی باتیں اور دلچسپ موضوعات شیئر کروں گا۔ میرا مقصد یہ ہے کہ یہ جگہ صرف میرے لیے نہیں بلکہ آپ سب کے لیے بھی ایک مثبت اور معلوماتی پلیٹ فارم بنے۔ آپ یہاں پر پڑھ سکیں گے: ✅ دلچسپ کہانیاں ✅ معلوماتی مضامین ✅ کرکٹ اور کھیلوں کی خبریں ✅ ذاتی خیالات اور تجربات میری آپ سب سے درخ...