اعجاز مشال – مختصر تعارف
اعجاز مشال کا تعلق ضلع مہمند سے ہے۔ آپ 1 اپریل 2006 کو کراچی کے علاقے فقیرہ گوٹھ میں پیدا ہوئے۔ 2010 میں واپس مہمند چلے گئے اور 2020 میں ہری پور منتقل ہوئے۔ آپ کے والد کانام خان افضل ہے۔ ۔
اعجاز مشال نے 2025 میں گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول ڈنگی، ہری پور سے میٹرک نمایاں نمبروں کے ساتھ پاس کیا۔ آپ کے اساتذہ میں مولانا فضل الرحمن، عدنان صنوبر، قاسم شاہ، عبدالحلیم، زید،معظم، قاسم خنیف اور طاہر خنیف شامل ہیں۔ ۔
آپ کے بھائی محمد ہارون بھی میٹرک پاس کر چکے ہیں جبکہ دوستوں میں عزیر خان صافی اور زاہد اللہ زازی خاص ہیں۔
اعجاز مشال کی شخصیت سچائی، دیانت داری اور مثبت سوچ سے پہچانی جاتی ہے۔ آپ کو کرکٹ کھیلنے، مطالعہ کرنے اور سوشل میڈیا پر مثبت سرگرمیوں (فیس بک، ٹک ٹاک، انسٹاگرام) میں دلچسپی ہے۔
آپ کا مقصد زندگی کمپیوٹر کی دنیا میں کامیابی حاصل کرنا اور اپنے کردار و علم سے دوسروں کے لیے فائدہ مند بننا ہے۔
Ijazmashalmmdofficial
ReplyDelete